: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناگپور،27فروری(ایجنسی) ہندوستانی ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ماہ سے وہ ناگپور اور پونے کے درمیان سپرفاسٹ Special air-conditioned ٹرین کا آپریشنل کرے گا.
text-align: start;">مرکزی ریلوے کے ناگپور بورڈ کی طرف سے جاری ایک ریلیز کے مطابق 02124 نمبر کی گاڑی ہر منگل (ایک، آٹھ، 15، 22 اور 29 مارچ) کو ناگپور سے شام سات بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوگی اور اگلے دن صبح 11.45 بجے پونے پہنچے گی.